غزہ پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت نے 3 جرائم کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں 55 افراد شہید اور 123 زخمی ہوگئے۔
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 38 ہزار 153 ہو گئی ہے۔ غزہ پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت نے 3 جرائم کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں 55 افراد شہید اور 123 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 میں الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی میں 38,153 فلسطینی شہید اور 87,828 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔