سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں نے صوبہ سیستان و بلوچستان مین 8 رکنی دہشت گرد گروہ کو گرفتاری کرلیا
رضا شریفی نے ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا: انتخابات سے ایک رات پہلے صوبے کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی 8 رکنی ٹیم کے ارکان کو گرفتار کیا اور ان کے پاس سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔
شیئرینگ :
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ نے اس صوبے میں انتخابات سے ایک رات قبل ایک 8 رکنی دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
رضا شریفی نے ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا: انتخابات سے ایک رات پہلے صوبے کی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی 8 رکنی ٹیم کے ارکان کو گرفتار کیا اور ان کے پاس سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔
انہوں نے مزید بتایا: سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کی وجہ سے اس صوبے میں 14ویں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل سیکورٹی کے ساتھ منعقد ہوا۔
انہوں نے بتایا: گرفتار دہشت گرد گروہ کے ارکان دوسرے سے وابستہ تھے اور وہ صوبے کے مختلف علاقوں میں دھماکے کرنے کی سازش کر رہے تھے۔
انہوں نے سیستان و بلوچستان میں انتخابات کے شفاف انعقاد کا ذکر کرتے ہوئے مزید کہا: صوبے میں 9 لاکھ 70 ہزار 11 بیلٹ پیپر کا استعمال کا استعمال ہوا اور تقریباً 51 فیصد لوگوں نے انتخابات میں حصہ لیا۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا: ہم اس خصوصی آپریشن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جس کے دوران ...