صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد پزشکیان کی ایرانی عوام کو اتحاد سے آگے بڑھنے کی دعوت
ایرانی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ انتخابات ختم ہو گئے آگے کا دشوار گزار راستہ طے کرنے کے لیے آپس میں اتحاد اور ہمدلی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
شیئرینگ :
صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد پزشکیان نے ایرانی عوام کو اتحاد سے آگے بڑھنے کی دعوت دی ہے۔
ایرانی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ انتخابات ختم ہو گئے آگے کا دشوار گزار راستہ طے کرنے کے لیے آپس میں اتحاد اور ہمدلی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
سوشل میڈیا پر ایرانی عوام کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں سارے ایرانیوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہوں مشکلات میں آپ کو تنہا نہیں چھوڑوں گا آپ بھی میرا ساتھ دیں۔
انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پیغام میں ایرانی عوام کا شکریہ ادا کیا۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا: ہم اس خصوصی آپریشن کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جس کے دوران ...