تاریخ شائع کریں2024 6 July گھنٹہ 15:58
خبر کا کوڈ : 641705

امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا

نیویورک پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 4 جولائی کے "فلڈ فار غزہ" کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا، جس کا اہتمام فلسطینی حامی گروپ Within Our Lifetime  نے کیا تھا۔
امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا
نیویارک کی پولیس نے 4 جولائی کو امریکہ کی یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

نیویورک پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 4 جولائی کے "فلڈ فار غزہ" کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا، جس کا اہتمام فلسطینی حامی گروپ Within Our Lifetime  نے کیا تھا۔

 یہ مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب امریکہ میں یوم آزادی (4 جولائی) کا جشن منایا جا رہا تھا۔

نیویارک پولیس نے مین ہٹن کے علاقے میں 32 سے زائد مظاہرین کو امریکی پرچم جلانے کے جرم میں گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccxsqep2bq0m8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ