تاریخ شائع کریں2024 16 May گھنٹہ 20:56
خبر کا کوڈ : 635562

جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں رفح حملوں کے خلاف بھی درخواست دے دی

عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر 16 اور 17 مئی کو سماعت ہوگی۔
جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں رفح حملوں کے خلاف بھی درخواست دے دی
جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں رفح حملوں کے خلاف بھی درخواست دے دی۔

عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر 16 اور 17 مئی کو سماعت ہوگی۔

درخواست میں رفح حملوں پر اسرائیل کے خلاف ہنگامی اقدامات کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

نئی درخواست جنوبی افریقہ کے جنوری میں دائر کیے گئے اسرائیل کے خلاف نسل کشی مقدمے کا حصہ ہے، جس میں جنوبی افریقہ کے ساتھ ترکیہ، مصر اور کولمبیا بھی اسرائیل کے خلاف فریق بن چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcg3n93xak9wn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ