تاریخ شائع کریں2024 16 May گھنٹہ 19:55
خبر کا کوڈ : 635561

اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے جاری،60 سے زیادہ فلسطینی شہید

خبر رساں اداروں کے مطابق رفح اور شمالی غزہ پر چڑھائی کرنے والی اسرائیلی فوج کی فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے جاری،60 سے زیادہ فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے جاری ہیں، غزہ میں شہریوں کے مجمع پر میزائل برسا دیے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

خبر رساں اداروں کے مطابق رفح اور شمالی غزہ پر چڑھائی کرنے والی اسرائیلی فوج کی فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

دوسری جانب رفح میں اسرائیلی ٹینکوں پر ڈرامائی حملے کی وڈیو جاری کردی گئی، ٹینک کے نیچے بارودی سرنگ نصب کرکے اور راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔

ادھر جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں سینئر حزب اللّٰہ کمانڈر شہید ہوگیا۔
https://taghribnews.com/vdcfvtdvyw6dmta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ