تاریخ شائع کریں2024 14 May گھنٹہ 13:39
خبر کا کوڈ : 635280

مقاومت اسلامی عراق کا صہیونی بندرگاہ پر ڈرون حملہ

مقاومت اسلامی عراق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ کرکے صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
مقاومت اسلامی عراق کا صہیونی بندرگاہ پر ڈرون حملہ
مقاومت اسلامی عراق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ کرکے صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق مقاومت اسلامی عراق نے منگل کو علی الصبح صہیونی اعلان کیا ہے کہ صہیونی بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

تنظیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایلات بندرگاہ پر حملے کے لئے پہلی مرتبہ "الارفد" نامی ڈرون طیارے کو استعمال کیا گیا ہے جس نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔

اس سے پہلے صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایلات میں دفاعی سسٹم کے فعال ہونے کی خبر دی تھی۔

یاد رہے کہ مقاومت اسلامی عراق نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف صہیونی حملوں کے ردعمل میں صہیونی تنصیبات پر حملے شروع کررکھے ہیں۔ تنظیم نے کئی مرتبہ اپنے بیانات میں حملوں کو جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdjk09zyt0sx6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ