تاریخ شائع کریں2024 13 May گھنٹہ 13:35
خبر کا کوڈ : 635154

امریکی اور صیہونی حکومت کے حقوق بشر ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں

سی این این کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی النقب کے خفیہ عقوبت خانے میں فلسطینی جنگی قیدیوں کو ایذائيں دے رہے ہیں۔  
امریکی اور صیہونی حکومت کے حقوق بشر ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
 ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ امریکی اور صیہونی حکومت کے حقوق بشر ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ سی این این کی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی النقب کے خفیہ عقوبت خانے میں فلسطینی جنگی قیدیوں کو ایذائيں دے رہے ہیں۔  

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اس سلسلے میں ایکس پیج پر ایک پوسٹ میں  لکھا ہے کہ امریکی اور صیہونی حقوق بشر ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، ایک کو النقب میں اور دوسرے کو گوانتامو اور ابوغریب میں دیکھا جاسکتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdkk09oyt0sf6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ