تاریخ شائع کریں2024 11 May گھنٹہ 00:08
خبر کا کوڈ : 634869

رہبر انقلاب اسلامی سے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نیچروان بارزانی کی ملاقات

 اس رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس ملاقات میں کردوں سے ایرانی عوام کی قربت پر زور دیا۔
رہبر انقلاب اسلامی سے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نیچروان بارزانی کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نیچروان بارزانی سے ملاقات میں کہا ہے کہ ہم کردوں سے چاہے وہ ایران کے ہوں یا عراق کے، خود کو  دوسری ہر قوم سے زیادہ نزدیک پاتے ہیں اور انہیں اپنا حصہ سمجھتے ہیں

 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تخلیقات و تالیفات اور آثار کی نشرو اشاعت کے مرکز کے حوالے  سے  بتایا ہے کہ ہفت روزہ " خط حزب اللہ " نے پیر 6 مئی کو رہبر انقلاب اسلامی سے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نیچروان بارزانی کی ملاقات کی تفصیل شائع کی ہے۔

 اس رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس ملاقات میں کردوں سے ایرانی عوام کی قربت پر زور دیا۔

 آپ نےنیچروان بارزانی سے  کہا کہ ہم اپنے اور کرد برادری کے درمیان چاہے وہ عراق میں ہوں یا ایران میں، دوسری ہر قوم سے زیادہ قربت دیکھتے ہیں؛ وہ ہمارا حصہ ہیں ۔  
https://taghribnews.com/vdcfvjdv1w6dmca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ