تاریخ شائع کریں2024 11 February گھنٹہ 15:33
خبر کا کوڈ : 624869

عراقی مقاومت اسلامی کا شام میں واقع قابض امریکی فوج کے اڈوں پر میزائل حملے

شام کے مشرقی علاقوں میں قابض امریکی فوج کے اڈوں پر مقاومت اسلامی نے کئی حملے کئے ہیں
عراقی مقاومت اسلامی کا شام میں واقع قابض امریکی فوج کے اڈوں پر میزائل حملے
شام کے مشرقی علاقوں میں قابض امریکی فوج کے اڈوں پر مقاومت اسلامی نے کئی حملے کئے ہیں

عراقی مقاومت اسلامی نے شام میں واقع قابض امریکی فوج کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دیرالزور کے قصبے الخضرا میں تیل کے کنویں پر ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجیوں کی کمین گاہوں پر کئی میزائل اور راکٹ حملے کئے گئے ہیں۔

دوسری طرف رائٹرز نے امریکی باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ کونیکو کے کنوؤں پر مامور امریکی فوجی دستے پر 6 ڈرون حملے کئے گئے ہیں۔

المیادین اور اسپوٹنک نے بھی دیرالزور میں امریکی فوجی اڈوں پر مقاومت اسلامی کے حملوں کی تصدیق کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcepe8pojh8wvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ