کسی بھی نظریئے کی ترویج میڈیا کے بغیر ممکن نہیں/ تقریب خبر رساں ایجنسی نے وحدت کی ترویج کے لئے بہترین اقدامات کئے ہیں
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے اجتماعی امور کے انچارج نے کہا ہے کہ آج میڈیا کا دور دورہ ہے اور کسی بھی چیز یا نظیئے کی ترویج میڈیا کے بغیر نا
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے اجتماعی امور کے انچارج نے کہا ہے کہ آج میڈیا کا دور دورہ ہے اور کسی بھی چیز یا نظیئے کی ترویج میڈیا کے بغیر ناممکن ہے بلکہ غیر قابل تصور ہے
شیئرینگ :
کسی بھی نظریئے کی ترویج میڈیا کے بغیر ممکن نہیں/ تقریب خبر رساں ایجنسی نے وحدت کی ترویج کے لئے بہترین اقدامات کئے ہیں۔
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے اجتماعی امور کے انچارج نے کہا ہے کہ آج میڈیا کا دور دورہ ہے اور کسی بھی چیز یا نظیئے کی ترویج میڈیا کے بغیر ناممکن ہے بلکہ غیر قابل تصور ہے۔
ڈاکٹر محمد ناظمی اردکانی نے اس سلسلے میں تقریب خبر رساں ایجنسی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ تقریب خبر رساں ایجنسی نے وحدت کی ترویج کے لئے بہترین اقدامات کئے ہیں۔ تقریب خبر رساں ایجنسی نے اس سلسلے میں ہمیشہ ہی بہترین کردار ادا کیا ہے جس کی مثال بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں کہ جو ہر سال تہران میں منعقد کی جاتی ہے بیان کئے جانے والے نظریات کو عام عوام تک پہنچانا اور اسے عملی جامہ پہنانے کے لئے جدوجہد کرنا ہے۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔