تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کی پاٹونگ تام اسلام مسجد میں یوم عاشور کی تقریب میں بدھ مت کے رہنماؤں اور عیسائی شہریوں نے مسلمانوں کے شانہ بشانہ ابا عبداللہ الحسین (ع) کی مجلس میں شرکت کی۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔