مزاحمت کے محور سے وابستہ العالم الحربی میڈیا نے صہیونی حکومت کے فضائی حملوں پر اسلامی مزاحمت کے ردعمل کی تصاویر شائع کیں۔