فلسطین پر قبضہ کرنے والے یہودیوں کی آبادی 73 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جب کہ اس سرزمین کے اصل باشندے اور کئی نسلوں سے یہاں آباد لاکھوں فلسطینی بے گھر اور بے وطن ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نہر سوئز میں 6 روز کے لیے پھنسنے والے بحری جہاز کو مصر کی عدالت کے حکم پر ضبط کیا گیا۔ جہاز کے مالک کو 90 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دے دیا گیا۔
بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرایران حسن روحانی کا کہنا تھا کہ آئی آر چھے مشینوں کی تنصیب اور یورینیم کی ساٹھ فیصد تک افزودگی کا آغاز شرانگیزی کا جواب ہے اور اگر صیہونیوں نے ایرانی عوام کے خلاف کوئی اور سازش کی تو اس کا بھی جواب دیا جائے گیا اور یہ ہمارا پہلا قدم ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے صوبہ البیضا کے الوھیبیہ علاقے پر تین بار اور صوبہ الجوف کے خب اور الشعف علاقوں کو بھی ایک ایک بار اپنے ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ۔ ابھی تک ان حملوں میں ہونے والے مالی اور جانی نقصانات کی خبر نہیں ملی ہے ۔
عراقی کردستان ان علاقوں میں شامل ہے جہاں کے بارے میں یہ رپورٹيں ملتی رہی ہیں کہ وہاں صیہونی عناصر سرگرم ہیں ۔شمالی عراق میں اسرائيلی جاسوسی کے اڈے پر حملے کی خبر ایسی حالت میں موصول ہو رہی ہے۔
دور حاضر میں امت مسلمہ کو جس سنگین صورت حال کا سامنا ہے اس کی اصلاح کا ایک ذریعہ تطہیر نفس ہے۔ اگر ماہ مبارک رمضان میں تطہیر نفس کے عمل کو خلوص اور محنت سے انجام دیا جائے تو آفاق کے در کھل سکتے ہیں۔
گروہ شہرنینوا میں سیکورٹی اہداف اورعوام کو حملوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کررہا تھا۔ الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے خلاف کارروائی میں عراق کے مختلف سیکورٹی و انٹیلی جینس اداروں نے شرکت کی۔
علی سرور نقوی نے کہا کہ نطنز کے حالیہ واقعے نے آزاد مبصرین کے ذہن میں بہت سارے سوالات کو جنم دیا ہے کیونکہ یہ واقعہ ایک ایسا وقت میں ہوا جب ویانا میں ایران اور جوہری معاہدے کے دیگر فریقین کے درمیان اس معاہدے کی بحالی کیلئے اہم مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
نائب ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ انہوں نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ "رافائل گروسی" کے نام میں ایک خط میں کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی 60 فیصد افزودگی کے عمل کا آج آغاز کرے گا۔
فلسطینی انتخابات کو ناکام بنانے کے لیے اسرائیل کی دہشت گردی فلسطینی عوام اور رہنماؤں کا پیچھا کررہی ہے لیکن ہم یا ہماری عوام ان ہتھکنڈوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں۔
ہم میں سے ہر ایک کو ایک دوسرے کی مدد اور حمایت کی ضرورت ہے ،کہا کہ صرف اسلامی یکجہتی میں ہی ہم سب کے مفادات پوشیدہ ہیں اور یکجہتی کا معنی، ہر میدان میں تعاون اور ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھنے کا ہے۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوع پر پہنچ کر واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔زخمیوں کو ابتدائی طور پر حب کے جام غلام قادر ہسپتال منتقل کیا گیا اور ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا جائے گا۔
انھوں نے کہا کہ صورت حال ایسی بنی ہوئی ہے کہ افغان عوام ماہ مبارک رمضان میں روزہ رکھ کر مساجد اور عبادت گاہوں میں جا کر بھی امن و سکون کا احساس نہیں کر پا رہے ہیں۔
انہوں نے سعودی دشمن کی جانب سے امن کی باتوں کو یمنی عوام کے خلاف اپنے گھناونے جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ اپنے دعوے میں سچے ہیں تو انہیں جنگ کے بجائے امن اور مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے۔
بتایا جاتا ہے کہ منگل کی دوپہر عراق کے جنوبی صوبے المثنی کے علاقے سماوہ میں ایک امریکی کاروان پر حملہ ہوا ہے، تاہم اس حملے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کا کہنا ہے کہ جب سے دو ماہ قبل فوج نے حکومت کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ، تب سے آج تک معتبر اطلاعات کے مطابق کم سے کم 707 افراد مارے جا چکے ہیں۔
ترجمان محمد نعیم نے مزید بتایا کہ 16 اپریل کو ترکی کانفرنس سے متعلق دستاویزات کا جائزہ لیا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس سمٹ میں شرکت مفید ثابت نہیں ہوگی تاہم اس کے بارے میں حتمی فیصلے سے جلد آگاہ کردیا جائے گا۔
امریکا کی جانب سے یک طرفہ طور پر تمام پابندیاں اٹھانے کی تصدیق کے بعد ایران جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن (جی سی پی او اے) کے ساتھ مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے واپس آنے کے لیے تیار ہے۔