تاریخ شائع کریں2019 3 July گھنٹہ 15:28
خبر کا کوڈ : 427953

روسی بحریہ کی غیر مسلح آبدوز میں آتشزدگی 14 افراد لقمہ اجل بن گئے

روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک
تحقیقی تجربات کے لیے مامور روسی بحریہ کی غیر مسلح آبدوز میں آتشزدگی کے باعث ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بارے میں تفتیش جاری ہے
روسی بحریہ کی غیر مسلح آبدوز میں آتشزدگی 14 افراد لقمہ اجل بن گئے
روسی بحریہ کی ایٹمی آبدوز میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 14 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحقیقی تجربات کے لیے مامور روسی بحریہ کی غیر مسلح آبدوز میں آتشزدگی کے باعث ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بارے میں تفتیش جاری ہے۔
روسی وزارت دفاع کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ آبدوز گہرے سمندر میں ماحولیات کے مطالعے اور تحقیق کے لیے روسی بحریہ کے زیر نگرانی تحقیقی کام  پرتھی کہ حادثے کا شکارہوگئی۔
https://taghribnews.com/vdcjiaextuqe8hz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ