تاریخ شائع کریں2024 9 May گھنٹہ 19:40
خبر کا کوڈ : 634737

کینیڈا :3 قانون سازوں کو فلسطین سے اظہارِ  یکجہتی کرنے پر اونٹاریو کی اسمبلی سے باہر نکل دیا

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں 3 قانون سازوں کو فلسطین سے اظہارِ  یکجہتی کی علامت کے طور پر پہنا جانے والا رومال ’کوفیہ‘ پہننے پر قانون ساز اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا۔

6 مئی کو آزاد قانون ساز سارہ جاما نے احتجاجاً کوفیہ پہنا تھا جنہیں ایوان سے باہر نکال دیا گیا تھا۔

اس کے بعد نیو ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے قانون ساز جوئل ہارڈن اور کرسٹین وونگ تام نے بھی کوفیہ پہنا اور سارہ جاما سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے باہر چلے گئے۔

اونٹاریو اسمبلی کےاسپیکر کا کہنا ہےاسمبلی کی عمارت کے باہر کوفیہ پہننے کی اجازت ہے لیکن ایوان میں اس کی اجازت نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjtxemauqetaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ