رفح شمال سے خان یونس، جنوب سے مصر، مغرب سے بحیرہ روم تک اور مشرق سے گرین لائن کے نام سے جانے والے علاقے کی طرف جاتا ہے، جو کہ 1967 کے فلسطینی علاقوں کے درمیان سرحد ہے۔
صیہونی فوج کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ میں شمالی سرحدوں پر حزب اللہ کے حملوں میں 3 اسرائیلی فوجی اور آباد کار ہلاک جب کہ 33 زخمی ہوگئے تھے۔
اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے تنازعات کے پرامن حل کے لیے بات چیت اور ثالثی کی اہمیت پر بھی زور دیا اور اس طرح اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی سے پاک فضا پر زور دیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق مظاہرین ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں پولیس رکاوٹیں ہٹا کر کیمپ میں واپس آگئے، سین ڈیاگو یونیورسٹی میں پولیس نے مظاہرین کے کیمپ ہٹا دیے اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔
الجزیرہ نے صہیونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی مذاکراتی وفد غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے حماس کے تازہ ترین موقف کے بارے میں تبادلہ خیال کررہا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے بارزانی کے دورہ تہران کو ایران اور عراقی کردستان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے کا ایک اہم موقع قرار دیا اور امید اظہار کی کہ یہ تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے جو 30 ویں قومی جوہری کانفرنس اور جوہری سائنس کی پہلی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے تہران آئے ہیں، پیر کی شام ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔