ہم نے جب دروازہ کھولنے کی کوشش کی تو ہم ناکام رہے۔ ہم نے ہر طرح کا طریقہ اپنایا مگر دروازہ نہ کھل سکا تو ہم جان گئے کہ یہ کام خدا کی طرف سے واقع ہوا ہے۔ اس کے بعد فاطمہ تین روز تک کعبے کے اندر رہیں۔
2017 میں، بعض عرب ذرائع نے اطلاع دی کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب اردن کے ساتھ القدس شہر اور مسجد اقصیٰ کے آس پاس کے علاقوں میں دفاتر قائم کرنے اور بیت المقدس کی سرپرستی سنبھالنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنین کے شہداء کے خون کا بدلہ لینے پر زور دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ صہیونیوں کے جرائم کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور تل ابیب ایسے جرائم سے ناکامی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا : رجب عظیم مہینہ ہے اس میں نیکیاں دو برابر ہوجاتی ہیں اور گناہ ختم ہو جاتے ہیں۔ ماہ رجب میں ایک روزہ رکھنے سے جہنم کی آگ ایک سال کی مسافت تک دور ہوجاتی ہے۔
سیاسی محققین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی میدان میں ہونے والی پیش رفت، مساوات میں تبدیلی اور یوکرین میں جنگ کے نتائج ان غیر متوقع مسائل میں شامل ہیں جن کی وجہ سے ابوظہبی میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔
متحدہ عرب امارات پر یمن کے کامیاب حملوں کے خوف اور تشویش نے اس ملک کے حکام کو انصار اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں کو اپنی سرزمین میں نہ دہرانے کی بھیک مانگنے پر مجبور کیا کیونکہ وہ اچھی طرح جانتے تھے کہ اس عمل کا تسلسل برقرار رہے گا۔
اب شام میں امریکی فوجیوں کے باقی رہنے کا جواز پیش کرنے کے لیے جو غلط منطق استعمال کی جاتی ہے وہ ہے شام میں غلط طریقے سے موجود امریکی فوجیوں کی جانوں کا تحفظ۔ یہ وہ خود ساختہ چکر ہے جس میں واشنگٹن نے ہر حل کے لیے ایک مسئلہ کھڑا کر رکھا ہے۔
امریکہ کے یہ ڈھٹائی کے بیانات ایک اور تاکید ہیں کہ شام سمیت خطے کے تمام بحرانوں، جنگوں اور تنازعات کے پیچھے یہی ملک ہے۔ امریکہ صیہونی حکومت کے مفادات کو پورا کرنے کے لیے خطے میں اپنی ناجائز موجودگی اور خطے کے ممالک کے اندرونی معاملات میں واضح مداخلت سے خطے کو تباہ اور اقوام کو بے گھر کر رہا ہے۔
حضرت فاطمہ زہراس نےمختصرزندگی میں بیٹی، زوجہ اور ماں تینوں صورتوں میں اپنا کردار اس طرح ادا کیا کہ تاریخ کی تمام خواتین کے لئے نمونہ عمل بن گئی۔ ساتھ ہی اپنی انفرادی، معاشرتی اور سیاسی زندگی میں حجاب وعفت کی حفاطت کے ساتھ آپ نے اپنا بھر پور کردار ادا کیا۔
مسلمانوں کے دینی واسلامی جذبات سے کھیلنا اور مقدسات کے احترام کو کمزور کرنا یہ مغرب کا اصل ہدف ہے کیونکہ ان کی راہ میں رکاوٹ اسلامی تعلیمات، قرآن، سیرت وسنت پیغمبر، حجاب، غیرت، حیا اور حقیقی رہبروں کے ساتھ عشق وعقیدت ہیں۔
6 اپریل 2014 سے جو کہ عرب امریکی اتحاد کی تشکیل اور یمن پر آپریشن "فیصلہ سازی کے طوفان" کے نتیجے میں شروع ہوا، کے بعد سے خطے کا یہ غریب ملک آج تک دنیا میں انسانی حقوق کا بحران کا بدترین حالات میں سے ایک کا سامنا کر رہا ہے۔
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کی خوبصورتی ان کے بانوئے دو عالم کے عظمت و بلندی کے لامتناہی سمندر کا ایک رخ ہے۔ حضرت زہرا (س) کو پہلے سے بڑھ کر مسلمان اور دنیا کی تمام خواتین کے لیے ایک خوبصورت نمونے کے طور پر پیش کرنا ضروری ہے۔
اہل سنت کے تفسیری، حدیثی، رجالی اور تاریخی منابع میں سینکڑوں آیات (راقم کی تحقیقات کے مطابق 135 آیات قرآنی) سیدہ س کے بارے میں اور سینکڑوں روایات آپ (سلام الله علیها) کے فضائل و کمالات کے سلسلے میں وارد ہوئی ہیں
اسلام آباد کی اس وقت کی حکومت کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کے عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات اور ان عناصر کے لیے کسی بھی قسم کی معافی کے اقدام کو پہلے ملک کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
سیدۃ النساء العالمین فضائل و مناقب کے بیکراں سمندر ہے کیونکہ امام زمان حضرت مہدی عجل اللہ فرجک الشریف کی نصیحت ہے:"پیغمبر خدا کی دختر فرزانہ کی زندگی میرے لیے درخشندہ اُسوۂ حسنہ ہے۔" اگر امامؑ کا قول ایسا ہے تو پھر وہ کائنات کے لیے اُسوۂ حسنہ کیوں نہ ہوں؟
اب ایران کی مقبوضہ علاقوں میں جسمانی موجودگی ہے، اس کی سرکاری اور آپریشنل موجودگی ہے اور صہیونیوں کو یہ معلوم ہے اور دو رات پہلے جو کچھ ہوا اسے اس مساوات کا حصہ سمجھا جانا چاہیے۔
اس سال، اس تقریب کے بنیادی طور پر مغربی منتظمین، جو سمجھتے تھے کہ فلسطین ایک بھولا ہوا مسئلہ ہے اور کھیلوں سے باہر ہے، نے اپنی غلط فہمی کو بھانپ لیا اور دیکھا کہ کس طرح فلسطین کے تحفظ اور قطر میں اس ملک کے پرچم کو ہزاروں شائقین نے بلند کیا۔
پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کابل میں طالبان حکمرانوں سے فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ قصورواروں کی شناخت کر کے انہیں سزا دی جا سکے۔
محمد بن سلمان کی جانب سے خواتین کی آزادی کے میدان میں ملکی حکومت کا امیج بہتر بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات کے باوجود سعودی عرب خواتین کے حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا شکار ہے اور خواتین کی بنیادی ضروریات کو شامل کرنا صرف تشہیری سرگرمیوں تک محدود ہے۔
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق المیادین نیٹ ورک نے حال ہی میں مقبوضہ علاقوں میں حساس اور اہم پوزیشنوں کے بارے میں ایک رپورٹ تیار کی ہے، جنہیں مستقبل کی کسی بھی جنگ میں نشانہ بنایا جا سکتا ہے، اور جن کو سخت نقصان پہنچایا جائے گا اور صیہونی حکومت کے لیے اس کے تباہ کن نتائج ہوں گے۔