اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس ٹیلیفونی گفتگو میں نسل کشی کے جرم پر صیہونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے کے جنوبی افریقا کے تاریخ اقدام کی قدردانی کی ۔
عرب میڈیا کے مطابق جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا اور اجلاس میں غزہ پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
کچھ اسلامی ممالک ایسے بھی ہیں جن کے غاصب صیہونی رژیم سے سفارتی تعلقات ہیں اور انہوں نے غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کیلئے حتی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ بھی نہیں کیا۔
اس سے قبل حماس نے بھی سلامتی کونسل کے 12 رکن ممالک کے اتفاق کے باوجود اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لئے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کے خلاف امریکہ کی جانب سے ویٹو کے استعمال کی شدید مذمت کی تھی۔
اس سے پہلےعراق کی تحریک کتائب سید الشہدا کے سیکریٹری جنرل ابوآلاء الولائی نے،عراق کے شمالی صوبے بابل میں ایک فوجی اڈے میں دھماکے کے بعد اعلان کیا تھا کہ اس حملے کا جواب دیا جائے گا۔
فلسطینی وزارت صحت نے آج (ہفتہ) دوپہر کے وقت اعلان کیا کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم کے 4 واقعات میں 37 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 68 کو زخمی کیا۔
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے بین الاقوامی ہلال احمر کی خاتون سربراہ میریانا ایگر سے ملاقات کی۔
ایران نے کروز میزائل، شاہد ڈرون طیارے اور عماد بیلسٹک میزائل استعمال کئے جس میں نواطیم کے ہوائی اڈے کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا گیا اس کے علاوہ مقبوضہ گولان میں ایک فوجی تنصیب کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
امریکا نے صوبہ بابل میں عراق کی مسلح افواج میں شامل الحشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر ایسی حالت میں حملہ کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع کی سربراہی میں عراق کا ایک سرکاری وفد واشنگٹن میں موجود تھا۔
اسرائیلی سیاسی جماعت اسرائیل بیتنا کے سربراہ آویگدر لیبرمین نے مقاومتی تنظیموں کے مقابلے میں صہیونی فورسز کی شکست کا عندیہ دیتے ہوئے نتن یاہو حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔
دوسری جانب اے ایف پی نے بھی عراقی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بغداد میں ایک فوجی مرکز کے اندر دھماکے کی وجہ سے کم از کم ایک شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں جاری جنگ انسانیت کے لیے جہنم سے کم نہیں، غزہ پٹی پر مشتمل خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ہونا چاہیے۔
الہان عمر کی بیٹی اسری ہرسی کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا تھا، جس میں نہوں نے کہا کہ وہ کولمبین یونی ورسٹی میں آرگنائزر ہیں جو کہ یونیورسٹی کو نسل کشی میں ملوثت کمپنیوں سے الگ ہونے کی وکالت کر رہی ہے۔
بحرین کے علاقے دراز میں واقع مسجد امام صادق علیہ السلام کے خطیب علامہ شیخ "محمد صنقور" نے مزید کہا: شام میں اسلامی جمہوریہ کے قونصل خانے پر حملہ صیہونی حکومت کا جرم ہے۔
جمعہ کے روز فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی میں 4 نئے جرائم میں 42 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 63 کو زخمی کیا ہے۔
سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آج صبح اصفہان کی فضا میں ہونے والا دھماکہ ایک مشکوک چیز پر طیارہ شکن دفاعی نظام کی فائرنگ کے نتیجے میں ہوا۔ تاہم کوئی حادثہ یا نقصان نہیں ہوا۔