پاکستان کے صدر عارف علوی جاپان کا 5 روزہ دورہ کریں گے
پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان روانہ ہوں گے
طلاعات کے مطابق صدرعارف علوی جاپان کی حکومت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں ، پاکستانی صدرجاپان کے شہنشاناروہٹوکی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے
شیئرینگ :
پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان روانہ ہوں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق صدرعارف علوی جاپان کی حکومت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں ، پاکستانی صدرجاپان کے شہنشاناروہٹوکی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے۔ صدر عارف علوی کادورہ جاپان سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کوفروغ ملے گا۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔