QR codeQR code

پاکستان کے صدر عارف علوی جاپان کا 5 روزہ دورہ کریں گے

پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان روانہ ہوں گے

19 Oct 2019 گھنٹہ 19:48

طلاعات کے مطابق صدرعارف علوی جاپان کی حکومت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں ، پاکستانی صدرجاپان کے شہنشاناروہٹوکی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے


پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان روانہ ہوں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدرعارف علوی 5روزہ سرکاری دورے پرکل جاپان  روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق صدرعارف علوی جاپان کی حکومت کی دعوت پردورہ کررہے ہیں ، پاکستانی صدرجاپان کے شہنشاناروہٹوکی تقریب تاجپوشی میں شرکت کریں گے۔ صدر عارف علوی کادورہ جاپان سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کوفروغ ملے گا۔


خبر کا کوڈ: 440423

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/440423/پاکستان-کے-صدر-عارف-علوی-جاپان-کا-5-روزہ-دورہ-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com