تاریخ شائع کریں2018 7 December گھنٹہ 18:53
خبر کا کوڈ : 383937

پاکستان کا چابہار میں شہدوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
چابہار دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے خواہ وہ کہیں بھی ہو ملکوں کی آپس میں شراکت اور تعاون ضروری ہے -
پاکستان کا چابہار میں  شہدوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار
حکومت پاکستان نے ایران کے جنوب مشرقی شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے

پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان محمد فیصل خان نے چابہار دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے خواہ وہ کہیں بھی ہو ملکوں کی آپس میں شراکت اور تعاون ضروری ہے - انہوں نے دہشت گردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کے اہل خانہ اور  حکومت ایران سے ہمدردی کا اظہار کیا  اور کہا کہ ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے اور حکومت پاکستان اس طرح کے دہشت گردانہ اقدامات کی مذمت کرتی ہے -
https://taghribnews.com/vdcc11q1m2bq4o8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ