QR codeQR code

پاکستان کا چابہار میں شہدوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے

7 Dec 2018 گھنٹہ 18:53

چابہار دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے خواہ وہ کہیں بھی ہو ملکوں کی آپس میں شراکت اور تعاون ضروری ہے -


حکومت پاکستان نے ایران کے جنوب مشرقی شہر چابہار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے

پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان محمد فیصل خان نے چابہار دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے خواہ وہ کہیں بھی ہو ملکوں کی آپس میں شراکت اور تعاون ضروری ہے - انہوں نے دہشت گردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کے اہل خانہ اور  حکومت ایران سے ہمدردی کا اظہار کیا  اور کہا کہ ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے اور حکومت پاکستان اس طرح کے دہشت گردانہ اقدامات کی مذمت کرتی ہے -


خبر کا کوڈ: 383937

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/383937/پاکستان-کا-چابہار-میں-شہدوں-کے-اہل-خانہ-سے-ہمدردی-اظہار

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com