آل سعود حکومت،مصری صدر اور فوج کی جاسوسی کرتی تھی-وکی لیکس
وکی لیکس نے محمد مرسی کی صدارت کے زمانے میں مصر میں سعودی عرب کے سفارت خانے کی جاسوسی پر مبنی کارروائیوں سے پردہ اٹھایا ہے-
افغانستان:سیکورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے کئی ملین ڈالر کی رشوت
افغانستان کے سابق وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ افغانستان کے بعض حکام نے کابل اسلام آباد سیکورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے کئی ملین ڈالر کی رشوت لی ہے-
یمن میں مساجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
یمن کی صوفی، شافعی اور زیدی اسلامی کونسلوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے صنعا کی مساجد پر تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کی ہے-
پاکستان : افغانستان کی پارلیمنٹ پر طالبان کے حملے کی مذمت
پاکستان ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور وہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلام آباد اور کابل کے قریبی تعاون کو ضروری سمجھتا ہے-
پاکستان کی اقوام متحدہ سے درخواست.
پاکستان نے اقوام متحدہ سے، افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے افغان حکومت کی مدد کرنے کی درخواست کی ہے-
میانمار اور ہندوستان:سرحدی علاقوں میں امن و امان کی بحالی پر زور
ہندوستان کے مشیر برائے قومی سلامتی اجیت دول نے میانمار کے دورے کے موقع پر سرحدی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری لانے پر زور دیا تھا۔
بحریہ پوری طاقت کے ساتھ ایران کے مقدس نظام کا دفاع کر رہی ہے-
بحریہ سمندری دہشت گردی کے مقابلے اور سمندری راستوں کے تحفظ کے علاوہ پوری طاقت کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے مفادات کا دفاع کر رہی ہے-ایڈمرل سیاری
عالمی یونیورسٹیوں سے علمی تعاون کے لئے مذاکرات جاری
تہران کی امیر کبیر صنعتی یونیورسٹی کے سربراہ سید احمد معتمدی نے کہا ہے کہ مشترکہ علمی تعاون کے لئے دنیا کی معتبر یونیورسٹیوں کے ساتھ مذاکرات کئے جا رہے ہیں-
عراق: صوبہ الانبار میں دو بم دھماکے
عراق کے صوبہ الانبار میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دس افراد جاں بحق ہو گئے-
یمن کے عوام کی فوری طور پر مدد کئے جانے کی اپیل
امداد رساں تنظیموں نے بحران زدہ ملک یمن کے عوام کی فوری طور پر مدد کئے جانے کی اپیل کی ہے-
سیاہ فاموں کے کلیسا پر حملے کے خلاف احتجاج
امریکہ کے چارلسٹن شہر کے مسلمانوں نے سیاہ فام باشندوں کے کلیسا کے سامنے اکھٹا ہو کر واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
روس:یورپی یونین کی پابندیاں غیرقانونی ہیں۔
روسی حکومت کے ترجمان دمیتری پسکوف نے یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں توسیع کے خلاف رد عمل ظاہر کیا-
اقتصادی پالیسیاں: لندن میں وسیع پیمانے پرمظاہرے
تنا-لندن
یمن میں سعودی افواج کے ساتھ داعش کی ہمکاری
زبان کا روزہ شکم کے روزے سے افضل ہے۔ امام علی ع
اجلاس کے دوران افغان پارلیمنٹ پر طالبان کا خودکش حملہ
افغان دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ خیز مواد کی مدد سے اڑا لیا،
مستونگ جیسے سانحات، انٹیلی جنس اداروں کی ناکامی
افغان صدر اشرف غنی کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ
افغان صدر اشرف غنی نے ایران کے اسکولوں میں افغان مہاجر بچوں کے داخلے کا حکم دینے پر رہبر انقلاب اسلامی کا شکریہ ادا کیا ہے-
تحریک انصاراللہ: بان کی مون کے نام خط
بان کی مون ہمارے لئے بھی ایسے ہی وقت نکالیں جیسے انہوں نے ریاض سے آنے والے وفد سے ملاقات کے لئےنکالا تھا-تحریک انصاراللہ
افغانستان:فوج اورطالبان کے درمیان جھڑپیں
قندوز شہر کے نزدیک ایک چھوٹے سے شہر" چاردرہ" پر طالبان کے قبضے کے بعد اس شہر میں افغان فوج اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے-
یمن: سعودی حکومت سے وابستہ دہشت گردوں کو بھاری شکست
صنعا سے یمنی پریس کی رپورٹ کے مطابق فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ملک کے مختلف صوبوں میں گذشتہ دنوں دہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے-
چین اور پاکستان:ایٹمی پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ
پاکستان نے چین کے ساتھ ایٹمی بجلی گھر کے دو ری ایکٹروں کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں-
ایران اور روس کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
ایران کے نیشنل ڈیویلپمنٹ فنڈ کے سربراہ ڈاکٹر سید صفدر حسینی سینٹ پیٹرز برگ میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کی غرض سے روس کے دورے پر ہیں-
پراکسی وار ایران کے خلاف امریکا کا نیا حربہ. احمد رضا پوردستان
امریکا کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت کا سامنا کرنا پڑا تو اس نے ایران کے خلاف پراکسی وار کا حربہ اختیار کر لیا- بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پوردستان
شام کے وزیر داخلہ دہشت گردی کے خلاف مہم کے طریقوں کے بارے میں تبالہ خیال کے لئے ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں-
یمن کے حوالے سے اقوام متحدہ کی خاموشی باعث حیرت،
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل نے یمن کے محاصرے کے بارے میں اقوام متحدہ کی خاموشی پر حیرت کا اظہار کیا ہے-
یمن پر سعودی جارحیت، بین الاقوامی اداروں کی خاموشی
ہندوستان میں جین مذہب کے ایک رہنما نے یمن پر سعودی جارحیت اور اس جارحیت پر بین الاقوامی اداروں کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے۔