حجت الاسلام شہریری نے امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں میں طلباء کی بغاوت کا بھی ذکر کیا اور مزید کہا: ان میں سے بہت سے مسلمان بھی نہیں ہیں لیکن وہ ظلم کے تصور کو سمجھتے ہیں۔ وہ اسلام یا مسلمانوں کا دفاع نہیں کرتے بلکہ مظلوموں کا دفاع کرتے ہیں۔
اجلاس میں ابھی غزہ کی صورتحال بیان ہی کی جارہی تھی کہ اچانک زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے لگے، زلزلے کے جھٹکوں نے اسپیکر کو خاموش کردیا لیکن اجلاس میں موجود کسی کی ایک شرکاء نے کہا کہ ‘آپ کی باتوں نے تو زمین ہلا دی’۔...
دمشق میں صیہونیوں کے اس بے شرمانہ مجرمانہ اقدام کی وجوہات کے بارے میں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ کوئی بھی عقلمند انسان اس دہشت گردانہ اقدام کو میدان جنگ میں اسرائیل کی فوجی برتری یا بہت بڑی کامیابی قرار نہیں دے ...
فلسطین کے محکمہ اعداد و شمار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے 33 ہزار افراد میں سے تقریباً 14 ہزار 350 بچے ہیں جو شہداء کی کل تعداد کا ٪44 ہیں۔
حزب اللہ نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ صہیونی ڈرون لبنان کی فضائی حدود کو پامال کرتے ہوئے اندر گھس آیا جس کے بعد مخصوص ہتھیاروں سے حملہ کرکے ڈرون کو مارگرایا گیا۔
فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کا بنیادی مسئلہ، مقبوضہ سرزمین میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت، مقبوضہ سرزمین میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کے غیر انسانی رویئے و جرائم اور فلسطینیوں کو ہتھیاروں کی ترسیل بند ...
حزب الله کے سربراہ نے کہا کہ اس حوالے سے ایران کا موقف شروع دن سے ہی روشن رہا ہے اور وہ ہمیشہ شہداء کے خون کے ساتھ وفادار رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین، لبنان اور پورے خطے میں قابض رژیم کے خلاف لڑنے والوں کے لیے ...
حماس کے پولٹ بیورو کے اس رکن نے بتایا ہے کہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کی ہے کہ مذاکرات میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اوریہاں سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا بھی شامل ہونا چاہئے۔
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے سفیر عبدالعزیز الواصل نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے۔ عرب گروپ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل کو پابند بنانے کا مطالبہ کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر جرم کا اعتراف ہے، عالمی برادری کو بھارت کے ان گھناوٴنے اور غیر قانونی اقدامات پر محاسبہ کرنا چاہیے۔
اگرچہ نیپالی حکومت کے پاس روس میں لڑنے والے نیپالیوں کی صحیح تعداد نہیں ہے، وزارت خارجہ کے ایک اہلکار نے اندازہ لگایا ہے کہ 2023 کے آخر تک 200 نیپالی روس میں لڑ رہے تھے۔
اپنے وفد کے ہمراہ سعودی پہنچنے کے بعد وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ہمراہ انہوں نے گزشتہ روز مدینہ منورہ میں گزاری، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عشاء کی نماز اور نوافل ادا کیے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...