تاریخ شائع کریں2021 17 January گھنٹہ 16:19
خبر کا کوڈ : 489911

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں جاری۔

کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں جاری۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 5 ہزار 261 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 43 لاکھ 6 ہزار 43 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 95 لاکھ 57 ہزار 138 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 28 ہزار 850 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 43 لاکھ 43 ہزار 644 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcb89ba8rhbw9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ