تاریخ شائع کریں2020 18 July گھنٹہ 19:07
خبر کا کوڈ : 469632

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 42 ہزار 64 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 42 ہزار 64 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 37 لاکھ 70 ہزار 12 ہو چکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 42 ہزار 64 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 37 لاکھ 70 ہزار 12 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 18 لاکھ 86 ہزار 715 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 16 ہزار 660 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 17 لاکھ 41 ہزار 233 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjthex8uqemmz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ