تاریخ شائع کریں2021 17 January گھنٹہ 16:13
خبر کا کوڈ : 489910

ایران امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں شکایت کرےگا۔

اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کو باقاعدہ طور پر متنبہ کردیا ہے کہ ایران امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں شکایت کرےگا۔
ایران امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں شکایت کرےگا۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران نے  امریکہ کو باقاعدہ طور پر متنبہ کردیا ہے کہ ایران امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں شکایت کرےگا۔

ایرانی وزارت خآرجہ نے کہا کہ اگر امریکہ نے امریکہ میں موجود بین الاقوامی اداروں جیسے اقوام متحدہ ، عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں ایرانی سفارتکاروں کے خلاف غیر قانونی اقدامات بند نہ کئے تو ایران اس کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں شکایت کرےگا۔

سعید خطیب زادہ نے کہا کہ ہم نے امریکہ کو جاری کئے گئے انتاہ کے بارے میں  تہران میں امریکیم فادات کے نگراں  سوئیس سفارتخانہ کو آگاہ کردیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ بین الاقوامی ادارون کی میزبانی کی صلاحیت کھو چکا ہے۔
https://taghribnews.com/vdca6onyw49nao1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ