جواد ظریف آئندہ ہفتہ روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
شیئرینگ :
رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ پیر اور منگل کے دن روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے ۔
انھوں نے کہا کہ اس سفر میں ایرانی وزير خآرجہ روس اور آذربائیجان کے حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امو عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔