QR codeQR code

جواد ظریف آئندہ ہفتہ روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔

20 Nov 2020 گھنٹہ 15:37

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔


رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ پیر اور منگل کے دن روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے ۔

انھوں نے کہا کہ اس سفر میں ایرانی وزير خآرجہ روس اور آذربائیجان کے حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امو عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 482760

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/482760/جواد-ظریف-آئندہ-ہفتہ-روس-اور-آذربائیجان-کا-دورہ-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com