تاریخ شائع کریں2020 2 November گھنٹہ 16:47
خبر کا کوڈ : 480767

ممجلس تقریب میں ایران کے امور کے انچارج کی ٹی وی پروگرام میں شرکت

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی میں ایران کے امور کے انچارج جناب محسن مسچی نے ٹی وی پروگرام مصباح میں گفتگو کرتے ہوئے چونتسیوں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والی سرگرمیوں اور اس حوالے سے مکمل روڈ میپ کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ محسن مسچی نے اس پروگرام میں وحدت اسلامی کانفرنس کے آنلائن انعقاد کی جزئیات پر بھی اظہار خیال کیا۔
https://taghribnews.com/vdcb0gbazrhbwzp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ