QR codeQR code

ممجلس تقریب میں ایران کے امور کے انچارج کی ٹی وی پروگرام میں شرکت

2 Nov 2020 گھنٹہ 16:47

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی میں ایران کے امور کے انچارج جناب محسن مسچی نے ٹی وی پروگرام مصباح میں گفتگو کرتے ہوئے چونتسیوں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
انہوں نے عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والی سرگرمیوں اور اس حوالے سے مکمل روڈ میپ کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔
محسن مسچی نے اس پروگرام میں وحدت اسلامی کانفرنس کے آنلائن انعقاد کی جزئیات پر بھی اظہار خیال کیا۔


https://www.taghribnews.com/images/docs/files/000480/nf00480767-1.mp4


خبر کا کوڈ: 480767

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/480767/ممجلس-تقریب-میں-ایران-کے-امور-انچارج-کی-ٹی-وی-پروگرام-شرکت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com