تاریخ شائع کریں2020 18 September گھنٹہ 18:44
خبر کا کوڈ : 476229

میکسکو میں کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ،

میکسکو میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 182 کیسز رپورٹ ہوئے اور 201 مرہض انتقال کر گئے۔
میکسکو میں کورونا وائرس کے 3 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔

میکسکو میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 182 کیسز رپورٹ ہوئے اور 201 مرہض انتقال کر گئے۔

نئے کیسز کے بعد میکسکو میں وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 84 ہزار 113 اور اموات 72 ہزار 179 تک پہنج گئیں۔
https://taghribnews.com/vdcj8mexhuqea8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ