تاریخ شائع کریں2020 17 September گھنٹہ 20:01
خبر کا کوڈ : 476148

بحرین: عوام کا بحرین اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ،

بحرین کے غیور اور بہادر عرب مسلمانوں  نے امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان ذلت آمیز اور سازشی معاہدوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
بحرین: عوام کا بحرین اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ،
رپورٹ کے مطابق بحرین کے غیور اور بہادر عرب مسلمانوں  نے امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان ذلت آمیز اور سازشی معاہدوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

بحرینی مظاہرین نے عرب حکمرانوں اور اسرائیل کے درمیان معاہدوں کو عرب وعام کی امنگوں کے سراسر خلاف قراردیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نواز عرب حکمراں اسرائیل کے ساتھ ہیں تو عرب عوام فلسطین کے مظلوم اور بے یار و مددگار عوام کے ساتھ ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق حقیقی شیعہ اور سنی فلسطینیوں کی حمایت کررہے ہیں جبکہ یزیدی اور معاویائی سنی اور عرب حکمراں اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق کربلا کی طرح  فلسطین بھی اس دور میں حق و باطل کی پہچان کا اصلی معیار بن گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjxmexouqeavz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ