QR codeQR code

بحرین: عوام کا بحرین اور اسرائیل کے خلاف مظاہرہ،

17 Sep 2020 گھنٹہ 20:01

بحرین کے غیور اور بہادر عرب مسلمانوں  نے امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان ذلت آمیز اور سازشی معاہدوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔


رپورٹ کے مطابق بحرین کے غیور اور بہادر عرب مسلمانوں  نے امارات، بحرین اور اسرائیل کے درمیان ذلت آمیز اور سازشی معاہدوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

بحرینی مظاہرین نے عرب حکمرانوں اور اسرائیل کے درمیان معاہدوں کو عرب وعام کی امنگوں کے سراسر خلاف قراردیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نواز عرب حکمراں اسرائیل کے ساتھ ہیں تو عرب عوام فلسطین کے مظلوم اور بے یار و مددگار عوام کے ساتھ ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق حقیقی شیعہ اور سنی فلسطینیوں کی حمایت کررہے ہیں جبکہ یزیدی اور معاویائی سنی اور عرب حکمراں اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق کربلا کی طرح  فلسطین بھی اس دور میں حق و باطل کی پہچان کا اصلی معیار بن گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 476148

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/476148/بحرین-عوام-کا-اور-اسرائیل-کے-خلاف-مظاہرہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com