تاریخ شائع کریں2020 15 August گھنٹہ 17:56
خبر کا کوڈ : 472667

برطانیہ:کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

برطانیہ میں ایک ماہ بعد کورونا وائرس کے1400 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔
برطانیہ:کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ
برطانیہ میں ایک ماہ بعد کورونا وائرس کے1400 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔  متاثرین کی تعداد3 لاکھ16ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات45 ہزار سے زیادہ ہوچکی ہیں۔

برطانوی حکومت نے انگلینڈ کے شمال مغربی علاقے اور لیسٹر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں برقرار رکھنے اور فرانس سے برطانیہ آنے والوں کو چودہ روز قرنطینہ میں رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

آئرلینڈ میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے باعث لوگوں سے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb05bazrhbz0p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ