رہبر انقلاب عیدالاضحی کے موقع پر قوم سے خطاب فرمائیں گے
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر براہ راست خطاب فرمائیں گے جسے کل بروز جمعہ ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر کیا جائے گا
شیئرینگ :
رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر براہ راست خطاب فرمائیں گے جسے کل بروز جمعہ ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ کل بروز جمعہ اسلامی جمہوریہ ایران میں عیدالاضحی ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں ہفتہ یکم اگست کو عیدالاضحی ہے۔