QR codeQR code

رہبر انقلاب عیدالاضحی کے موقع پر قوم سے خطاب فرمائیں گے

30 Jul 2020 گھنٹہ 15:43

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر براہ راست خطاب فرمائیں گے جسے کل بروز جمعہ ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر کیا جائے گا


رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر براہ راست خطاب فرمائیں گے جسے کل بروز جمعہ ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ کل بروز جمعہ اسلامی جمہوریہ ایران میں عیدالاضحی ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں ہفتہ یکم اگست کو عیدالاضحی ہے۔


خبر کا کوڈ: 470983

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/470983/رہبر-انقلاب-عیدالاضحی-کے-موقع-پر-قوم-سے-خطاب-فرمائیں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com