تاریخ شائع کریں2020 30 July گھنٹہ 15:43
خبر کا کوڈ : 470983

رہبر انقلاب عیدالاضحی کے موقع پر قوم سے خطاب فرمائیں گے

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر براہ راست خطاب فرمائیں گے جسے کل بروز جمعہ ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر کیا جائے گا
رہبر انقلاب عیدالاضحی کے موقع پر قوم سے خطاب فرمائیں گے
رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کل بروز جمعہ عیدالاضحی کے موقع پر براہ راست خطاب فرمائیں گے جسے کل بروز جمعہ ایران کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ کل بروز جمعہ اسلامی جمہوریہ ایران میں عیدالاضحی ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں ہفتہ یکم اگست کو عیدالاضحی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaawnye49n0o1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ