تاریخ شائع کریں2020 20 July گھنٹہ 19:07
خبر کا کوڈ : 469871

ایرانی وزیر خارجہ کل بروز منگل روس کے وزير خارجہ سے ملاقات کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل بروز منگل روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ کل بروز منگل روس کے وزير خارجہ سے ملاقات کریں گے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کل بروز منگل روس کے وزير خارجہ سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل بروز منگل روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں گے۔

یہ ملاقات کل روس کے دارالحکومت ماسکو میں انجام پذير ہوگی۔ روسی وزارت خارجہ کی ترمجان نے اس سے قبل بھی ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ماسکو کے بارے میں خبر دی تھی ۔
https://taghribnews.com/vdcefo8ezjh8pvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ