تاریخ شائع کریں2020 5 July گھنٹہ 18:58
خبر کا کوڈ : 468242

امریکہ میں امریکی پرچم نذر آتش

امریکی پرچم کو دنیا بھر میں ظلم کی علامت سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ امریکی پرچم کو نذر آتش کیا جاتا ہے
امریکہ میں امریکی پرچم نذر آتش
امریکی پرچم کو دنیا بھر میں ظلم کی علامت سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ امریکی پرچم کو نذر آتش کیا جاتا ہے لیکن اب امریکی عوام بھی امریکی پرچم کو ظلم کی علامت سمجھ کر نذر آتش کررہے ہیں۔

امریکی مظاہرین نے امریکی پرچم کو وائٹ ہاؤس کے سامنے آگ لگا دی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی پرچم کو دنیا بھر میں ظلم کی علامت سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ امریکی پرچم کو نذر آتش کیا جاتا ہے لیکن اب امریکی عوام بھی امریکی پرچم کو ظلم کی علامت سمجھ کر نذر آتش کررہے ہیں۔

ادھر نیویارک میں بھی ٹرمپ ٹاور کے سامنے مظاہرین نے احتجاج کیا۔ امریکی صدر نے مظاہرین کو تخریکار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پرچم کو نذر آتش کرنے والوں کو ایک سال کی سزا ہونی چاہیے۔
https://taghribnews.com/vdcfjcdj0w6dv0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ