تاریخ شائع کریں2020 11 April گھنٹہ 15:35
خبر کا کوڈ : 458393

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتیال انگیز فائرنگ سے 4 پاکستانی شہری شہید

بھارتی فوج کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایل او سی پر شدید فائرنگ کے نتیجے میں 4 پاکستانی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فوج کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں  ایل او سی پر شدید فائرنگ کے نتیجے میں 4 پاکستانی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کےسربراہ میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج کی گزشتہ 24 گھنٹوں میں لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں 4 شہری زخمی ہو گئے۔انہوں نے بتایا کہ بھارتی فورسز نے ایل او سی کے ساتھ واقع شاردہ، شاہ کوٹ، ڈھڈیال سیکٹر پر بلااشتعال گولہ باری کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزی و گولہ باری کے نتیجے میں چھری بسن والی گاؤں کی رہائشی ایک بچی سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق  بھارتی افواج نے جان بوجھ کر سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے اور مؤثر انداز میں بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ 2020ء میں بھارتی فوج نے اب تک سیز فائر کی 708خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار نے یہ بھی بتایا ہے کہ 2020ء میں بھارتی فوج کی سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں 2 شہری جاں بحق اور 42 زخمی ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcb9wbafrhbsfp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ