تاریخ شائع کریں2020 27 February گھنٹہ 19:05
خبر کا کوڈ : 452968

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سےکورونا وائرس سے بنرد آزما ڈاکٹر کی قدردانی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ سے ملاقات کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ سے ملاقات میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی معاشرے میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں خدمات پر شکریہ ادا کیا۔
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب  سےکورونا وائرس سے بنرد آزما ڈاکٹر کی قدردانی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ سے ملاقات میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی معاشرے میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں خدمات پر شکریہ ادا کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ سے ملاقات میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی معاشرے میں خدمات اور کورونا وائرس سے مقابلہ پر شکریہ ادا کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کے اہلکاروں کی خدمات کو گرانقدر قراردیتے ہوئے فرمایا: وزارت صحت میں سرگرم  ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی خدمات گرانقدر ہیں اور اللہ تعالی ان کی خدمات پر انھیں اجر و ثواب عطا کرےگا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ڈاکٹروں اور طبی اہلکاروں کی خدمات کی وجہ سے ان کا معاشرے میں مقام مزید بلند و بالا ہوگيا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd9x0ojyt0kn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ