تاریخ شائع کریں2020 22 February گھنٹہ 17:24
خبر کا کوڈ : 452397

پاک ایران سرحد پر وہابی دپشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایرانی اہلکار شہید

پاک ایران دشمن عناصر کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے ایرانی سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو شہید کردیا ہے۔
 ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے جکیگور میں تعیینات سکیورٹی فورسز پر سرحدپار سے فائرنگ کی گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی فورسزنے جوابی فائرنگ کی تاہم دہشتگرد پاکستان کی سمت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاک ایران سرحد پر وہابی دپشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایرانی اہلکار شہید
پاک ایران دشمن عناصر کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے ایرانی سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو شہید کردیا ہے۔
واقعہ جکیگور نامی سرحدی علاقے میں پیش آیا ہے۔
 ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے جکیگور میں تعیینات سکیورٹی فورسز پر سرحدپار سے فائرنگ کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی فورسزنے جوابی فائرنگ کی تاہم دہشتگرد پاکستان کی سمت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار پاک ایران سرحد پر اس قسم کے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjh8exauqeitz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ