QR codeQR code

پاک ایران سرحد پر وہابی دپشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایرانی اہلکار شہید

پاک ایران دشمن عناصر کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے ایرانی سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو شہید کردیا ہے۔

22 Feb 2020 گھنٹہ 17:24

 ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے جکیگور میں تعیینات سکیورٹی فورسز پر سرحدپار سے فائرنگ کی گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی فورسزنے جوابی فائرنگ کی تاہم دہشتگرد پاکستان کی سمت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے


پاک ایران دشمن عناصر کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے ایرانی سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو شہید کردیا ہے۔
واقعہ جکیگور نامی سرحدی علاقے میں پیش آیا ہے۔
 ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے جکیگور میں تعیینات سکیورٹی فورسز پر سرحدپار سے فائرنگ کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی فورسزنے جوابی فائرنگ کی تاہم دہشتگرد پاکستان کی سمت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار پاک ایران سرحد پر اس قسم کے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 452397

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452397/پاک-ایران-سرحد-پر-وہابی-دپشتگردوں-کی-فائرنگ-سے-2-ایرانی-اہلکار-شہید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com