تاریخ شائع کریں2020 20 February گھنٹہ 23:49
خبر کا کوڈ : 452198

ایرانی عوام نے ہمیشہ میدان میں موجود رہ کر دشمن کو مایوس کیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے ایرانی پارلیمنٹ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کا ہر ووٹ دشمن کے منہ پر ایک زوردار اور مضبوط طمانچہ ہوگا
ایرانی عوام نے ہمیشہ میدان میں موجود رہ کر دشمن کو مایوس کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کا ہر ووٹ دشمن کے منہ پر ایک زوردار اور مضبوط طمانچہ ہوگا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے ایرانی پارلیمنٹ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کا ہر ووٹ دشمن کے منہ پر ایک زوردار اور مضبوط طمانچہ ہوگا۔ مہر کے مطابق جنرل سلامی نے کہا کہ ایرانی عوام نے ہمیشہ میدان میں موجود رہ کر دشمن کو مایوس کیا ہے اور ایرانی عوام کل جمعہ کو بھی  انتخابات میں بھر پور شرکت کرکے دشمن کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی قوم شہیدوں کے پرچم کو ہمیشہ بلند اور سرافراز رکھے گی۔ مہر کے مطابق میجر جنرل سلامی نے کہا کہ شہیدوں نے اپنا خور دیکر اسلامی نظام کو تحفظ عطا کیا اور ہم ان کے خون کی حفاظت اور ان کی راہ پر گامزن رہیں گے۔
https://taghribnews.com/vdci3ra5vt1awz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ