تاریخ شائع کریں2020 19 February گھنٹہ 16:30
خبر کا کوڈ : 452097

پست ذہنیت ملک جیش الظلم گروہ کے دہشتگردوں کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے

جنرل پاکپور نے کہا کہ عالمی استکبار کی طرف سے جیش الظلم گروہ کی حمایت اور مدد مسلسل جاری ہے
بری فوج کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے آج اعلی حکام کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے ایران کے ہمسایہ ممالک میں سرگرم دہشت گردوں کو بڑے پیمانے پر مدد اور جدید ہتھیار فراہم کئے جارہے ہیں ۔
پست ذہنیت ملک جیش الظلم گروہ کے دہشتگردوں کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے
بین الاقوامی نیوز رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے آج اعلی حکام کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے ایران کے ہمسایہ ممالک میں سرگرم دہشت گردوں کو بڑے پیمانے پر مدد اور جدید ہتھیار فراہم کئے جارہے ہیں ۔
جنرل پاکپور نے کہا کہ عالمی استکبار کی طرف سے جیش الظلم گروہ کی حمایت اور مدد مسلسل جاری ہے اور ایران کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں میں اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے ابھی حال ہی میں علاقے کے ایک پست ذہنیت کے ملک نے بھاری مقدار میں جیش الظلم گروہ کے دہشتگردوں کو ہتھیار دیئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcgyx9tuak9nz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ