تاریخ شائع کریں2020 17 February گھنٹہ 17:59
خبر کا کوڈ : 451850

کورونا وائرس پر قابو نا پایا گیا 1 کروڑ افراد موت کے منہ میں جاسکتے ہیں

ائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کوروناوائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کوروناوائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناوائرس نے افریقہ میں وبائی صورت اختیار کی تو ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔
کورونا وائرس پر قابو نا پایا گیا 1 کروڑ افراد موت کے منہ میں جاسکتے ہیں
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کوروناوائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناوائرس نے افریقہ میں وبائی صورت اختیار کی تو ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کوروناوائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناوائرس نے افریقہ میں وبائی صورت اختیار کی تو ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی شہر سیاٹل میں کانفرنس سے خطاب میں بل گیٹس نے کہا کہ کوروناوائرس افریقی ملکوں تک پہنچا تو ناقابل کنٹرول وبا کی صورت اختیار کرجائے گا، جہاں صحت کی سہولیات اس کی نگرانی اور کنٹرول نہیں کرسکیں گی۔
بل گیٹس نے کہا کہ عالمی سطح پر پھیلنے والی یہ وبا ان چند چیزوں میں سے ہے جو نظامِ صحت، معیشتوں کی تباہی اور لاکھوں اموات کی وجہ بن سکتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdccpsq0x2bqp48.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ