QR codeQR code

کورونا وائرس پر قابو نا پایا گیا 1 کروڑ افراد موت کے منہ میں جاسکتے ہیں

ائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کوروناوائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے

17 Feb 2020 گھنٹہ 17:59

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کوروناوائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناوائرس نے افریقہ میں وبائی صورت اختیار کی تو ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔


مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کوروناوائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناوائرس نے افریقہ میں وبائی صورت اختیار کی تو ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کوروناوائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناوائرس نے افریقہ میں وبائی صورت اختیار کی تو ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی شہر سیاٹل میں کانفرنس سے خطاب میں بل گیٹس نے کہا کہ کوروناوائرس افریقی ملکوں تک پہنچا تو ناقابل کنٹرول وبا کی صورت اختیار کرجائے گا، جہاں صحت کی سہولیات اس کی نگرانی اور کنٹرول نہیں کرسکیں گی۔
بل گیٹس نے کہا کہ عالمی سطح پر پھیلنے والی یہ وبا ان چند چیزوں میں سے ہے جو نظامِ صحت، معیشتوں کی تباہی اور لاکھوں اموات کی وجہ بن سکتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 451850

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/451850/کورونا-وائرس-پر-قابو-نا-پایا-گیا-1-کروڑ-افراد-موت-کے-منہ-میں-جاسکتے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com