ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی کینیڈا وزیراعظم سے ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
وزير خارجہ محمد جواد ظریف مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی
شیئرینگ :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے مونیخ سکیورٹی اجلاس کے ضمن ميں کینیڈا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی وزير خارجہ نے مونیخ کانفرنس کی سائیڈ لائن پر بعض دیگر ممالک کے وزراء خارجہ اور اعلی حکام کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کیا۔
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے: غزہ کی گلیوں میں السنور کی موجودگی اور سرنگوں میں قیدیوں کے مرنے کا مطلب جنگ میں "اسرائیل" کی شکست ہے۔